نو حجری

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - اس زمانے کا جب پتھر کے ہتھیار اور آلات گھس کر یا رگڑ کر بنائے جاتے تھے عہد متاخر حجری کا۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - اس زمانے کا جب پتھر کے ہتھیار اور آلات گھس کر یا رگڑ کر بنائے جاتے تھے عہد متاخر حجری کا۔